ہفتہ‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2025 

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی ،کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی ،کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد

لاہور(آئی این پی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے کاروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا،مانچسٹر سے لاہور آنے والی پرواز کے مسافر کے بیگ سے چار سو کلو سونا برآمد کیا گیا،ملزم نے سونا بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپایا ہوا تھا۔ ہفتہ کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ… Continue 23reading علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی ،کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد

کیا آپ اپنے شناختی کارڈ کے 13 ہندسوں کا مطلب جانتے ہیں؟اگر نہیں تو آئیے آپ کو آج بتاتے ہیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

کیا آپ اپنے شناختی کارڈ کے 13 ہندسوں کا مطلب جانتے ہیں؟اگر نہیں تو آئیے آپ کو آج بتاتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے جاری ہونے والا قومی شناختی کارڈ پاکستانی شہری ہونے کی پہچان ہے اور اس پر درج 13 اعداد کے شناختی کارڈ نمبر کے ہر عدد کے پیچھے ایک راز چُھپا ہے۔ پاکستانی شہریت کے ثبوت ’شناختی کارڈ‘ پر درج یہ 13 ہندسوں کا نمبر ہر پاکستانی کے… Continue 23reading کیا آپ اپنے شناختی کارڈ کے 13 ہندسوں کا مطلب جانتے ہیں؟اگر نہیں تو آئیے آپ کو آج بتاتے ہیں

معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا اے آر وائی نیوزکے پروگرام میں اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ ایسے غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا۔۔پیمرا نے بھی ایکشن لے لیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا اے آر وائی نیوزکے پروگرام میں اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ ایسے غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا۔۔پیمرا نے بھی ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پ ر)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائی نیوز‘ کے پروگرام ’دی رپورٹرز‘ بتاریخ 7ستمبر 2017 ؁ء میں عارف حمید بھٹی کی جانب سے اﷲ تعالیٰ کا ذکر انتہائی غیر ذمہ دارانہ انداز میں کرنے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سات یوم یعنی 15ستمبر… Continue 23reading معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا اے آر وائی نیوزکے پروگرام میں اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ ایسے غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا۔۔پیمرا نے بھی ایکشن لے لیا

عائشہ ممتاز کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

عائشہ ممتاز کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مونال ریسٹورنٹ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی پر چھاپے کے خلاف وزیراعلی معائنہ ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کرنے کا حکم دے دیا ہے ، رپورٹ میں مبینہ طور پرعائشہ ممتاز کے خلاف کاروائی کی سفارش کی گئی ہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے مقامی ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کی درخواست پر… Continue 23reading عائشہ ممتاز کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا

ن لیگ کے اہم رہنما نے چوہدری نثار اور نوازشریف میں اختلافات کی تصدیق کردی،مریم نواز کے بارے میں اہم اعلان

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

ن لیگ کے اہم رہنما نے چوہدری نثار اور نوازشریف میں اختلافات کی تصدیق کردی،مریم نواز کے بارے میں اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نوازشریف کے وفا دار ساتھی ہیں ٗ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے ٗ بے نظیر بھٹو اور ذو الفقار علی بھٹو کی جمہوریت کیلئے بہت قربانیاں ہیں ٗ انکارنہیں کیا جاسکتا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما نے چوہدری نثار اور نوازشریف میں اختلافات کی تصدیق کردی،مریم نواز کے بارے میں اہم اعلان

این اے 120،اہم سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل کئے جانے پر بائیکاٹ کا اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

این اے 120،اہم سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل کئے جانے پر بائیکاٹ کا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اے پی ایم ایل کو انتخابی نشان عقاب کی بجائے نلکا الاٹ کر دیا گیا جس کو آل پاکستان مسلم لیگ مسترد کرتے ہوئے این اے 120سے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ہے اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے حراساں کرنا ،ہمارے بینرز اتارنا… Continue 23reading این اے 120،اہم سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل کئے جانے پر بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پھر کیوں نہ مصیبت آئے؟؟؟ پاکستان میں اسقاط حمل کے ذریعے کتنے لاکھ بچے دنیا میں آنے سے پہلے ہی ضائع کردیئے گئے؟لرزہ خیزانکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

پھر کیوں نہ مصیبت آئے؟؟؟ پاکستان میں اسقاط حمل کے ذریعے کتنے لاکھ بچے دنیا میں آنے سے پہلے ہی ضائع کردیئے گئے؟لرزہ خیزانکشافات

اسلام آباد (آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں اسقاط حمل کی وجہ سے گزشتہ 5سالوں میں 22لاکھ بچے ضائع کر دئیے گئے ،پاکستان میں سالانہ سالانہ 35% بچے پیدائش سے دیگر مسائل اور بیماریوں کی وجہ سے قبل مر جاتے ہیں،سالانہ 20فیصد… Continue 23reading پھر کیوں نہ مصیبت آئے؟؟؟ پاکستان میں اسقاط حمل کے ذریعے کتنے لاکھ بچے دنیا میں آنے سے پہلے ہی ضائع کردیئے گئے؟لرزہ خیزانکشافات

کنواروں کے ہوش اڑ گئے، حکومت نے شادی پربھی ٹیکس لگا دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

کنواروں کے ہوش اڑ گئے، حکومت نے شادی پربھی ٹیکس لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کرنے والے ذرا سنبھل جائیں، اب شادی تقریبات پر مزید ٹیکس لگے گا، تفصیلات کے مطابق کراچی میں شادی بیاہ کی تقریبات پر نیا ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے یہاں کے شہریوں پر شادی بیاہ کی تقریبات پر نیا ٹیکس عائد کر… Continue 23reading کنواروں کے ہوش اڑ گئے، حکومت نے شادی پربھی ٹیکس لگا دیا

’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘جلسے کے دوران عمران خان کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘جلسے کے دوران عمران خان کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور چوہدری سرور سمیت دیگر’’مجھے کیوں نکالا ‘‘کے نغمے پر مسکراتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز تحر یک انصاف کے مزنگ میں ہونیوالے جلسے میں جب میاں نوازشر یف کے بارے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کا نغمہ چلا تو نوازشر یف کی مجھے… Continue 23reading ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘جلسے کے دوران عمران خان کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال