حاجی شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے کیا کہتا رہا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایسے حاجی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے گو نواز گو اور گو زرداری گو کے نعرے بھی لگا رہا ہے، اس شخص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین نے اس شخص کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عجب بات… Continue 23reading حاجی شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے کیا کہتا رہا