اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیصل آبادمیں لرزہ خیز واقعہ، معروف کم سن نعت خواں کو دوستوں نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ،تشویشناک حالت ہسپتال منتقل

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) کم سن نعت خواں کو دوستوں نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی بچے کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال ریفر کردیا گیا پولیس آگ لگانے والے ایک بچے کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر195گ ب کے محمد ادریس کاگیارہ سالہ نذر ولد گاؤں میں ایک محفل میلاد سے نعت خوانی کے بعد گھر واپس آرہا تھاکہ ہم عمر دوستوں گیارہ سالہ رفاقت ولد حشمت اور اسکے ساتھی نے اس سے پیسے چھینے اور بعد میں

مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جسکے نتیجہ میں نذر جھلس گیا جسے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد داخل کرودیا گیاہے پولیس نے واقعہ کے بعد کم سن 11سالہ ملزم رفاقت کو گرفتار کرلیاایس ایچ او شعیب شیخ کے مطابق بچے پیٹرول سے کھیل رہے تھے کہ نذر کو آگ لگ گئی تاہم مضروف بچے کے اہلیخانہ کہ طرف سے درخواست موصول نہیں ہوئی درخواست ملنے پر کاروائی کی جائے گی جھلسنے والے نذر کو الائیڈ ہسپتال داخل کرودیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…