روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام روکنے کیلئے عمران خان نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ برمی مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی غیر فعالیت شرمناک ہے۔ایک بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زاراوراقوام متحدہ کے کردار… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام روکنے کیلئے عمران خان نے بڑا قدم اُٹھالیا