بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرپشن کے ثبوت دینے والے نورزمان کاقتل،عائشہ گلالئی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے دعویٰ کیا ہے کہ فاٹا کے پولیٹیکل ایجنٹ اربوں روپے کی سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فاٹا کے پولیٹیکل ایجنٹ اربوں روپے کی سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے، صرف سیاستدانوں تک محدود نہیں ہونا چاہئے، پی ٹی آئی کی الزام لگانے کی عادت ہے، انہوں نے میرے اوپر

الزام لگائے، نور زمان کو میرا پرسنل سیکرٹری بنا کر پیش کیا، میرے خلاف کیا کیا ہدایات نیازی اور پرویز خٹک نے دیں، ان کی فورنزک ٹیسٹ رپورٹ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ نور زمان میرا پرسنل سیکرٹری نہیں تھا مگر نور زمان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سمگلنگ اور کرپشن میں ملوث افراد پھر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی کے کے خلاف بھی کرپشن کے سکینڈل آ چکے ہیں مگر احتساب صرف میرے خلاف شروع کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…