عائشہ گلالئی کے الزامات کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما نے کھری کھری سنا دیں، کیا جواب دیا گیا؟جانئے
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ ڈینگی سے اب تک اٹھارہ افراد جاں بحق ہوئے۔ عائشہ گلالئی اسپتالوں کے نام پر سیاست نہ کرے،مریضوں کو تمام سہولیات مل رہی ہیں ۔صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی کا ہیلتھ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ ڈینگی سے… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے الزامات کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما نے کھری کھری سنا دیں، کیا جواب دیا گیا؟جانئے