پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’چپ رہو،عقل کرو‘‘عمران خان کے جلسے کے دوران دلچسپ صورتحال

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک)  گھوٹکی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی ، عمران خان تقریر کے دوران بار بار کارکنوں کو ’’چپ رہو عقل کرو‘‘ کی ہدایت دیتے رہے۔ جلسے میں موجود تحریک انصاف کے کارکن سٹیج کے گرد سیکیورٹی کیلئے لگائی گئی خاردار تاروں کو پھلانگ کر

سٹیج کے قریب آگئے جس کے باعث جلسے میں بدنظمی پیدا ہوگئی۔ سٹیج کے قریب نیچے کھڑے کارکن نعرے لگاتے تو عمران خان ’’چپ کرو عقل کرو‘‘ کی سختی سے تلقین کرتے رہے ۔ جبکہ سٹیج پر موجود کھڑے کارکنوں کو عارف علوی مسلسل بٹھانے کی کوشش میں مصروف عمل رہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…