خیبرپختونخوامیں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری،چین نے ایک اورمعاہدہ کرلیا
پشاور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبہ بھر میں توانائی کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ صوبے میں مکمل شدہ پن بجلی کے چھوٹے منصوبوں کو متعلقہ کمیونٹی کے حوالے کیا جائے ۔وہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں محکمہ توانائی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری،چین نے ایک اورمعاہدہ کرلیا