بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرینوں میں دہشتگردی کا خطرہ،بچنے کیلئے منفرد قدم اٹھالیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(این این آئی)دہشتگردی  خدشے کے پیش نظر لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرینوں میں سپیشل کمانڈوز تعینات کرنے اور ضلع گوجرانوالہ کے تمام ریلوے سٹیشنوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔میڈیا رپورٹ  کیمطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں ضلع بھر میں

ریلوے ٹریک کی پٹرولنگ گن مینوں پر مشتمل ٹیم کریگی ٗ ریلوے سٹیشنوں پر پولیس فورس کی نفری میں مزید اضافہ کیلئے ہدایات جاری کر دی گئیں۔ لاہور سے پنڈی جانیوالی وی آئی پی ریل گاڑی کے آگے 30منٹ کے فاصلہ پر پائلٹ انجن بھی چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ڈی آئی جی آپریشنز پاکستان ریلوے شارق جمال خان کی طرف سے گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر اور سی پی او سمیت متعلقہ ریلوے حکام کو ضروری ہدایات جاری کردیں گئیں۔ گوجرانوالہ ضلع کے ریلوے سٹیشنوں پر ریلیف ٹرین 24گھنٹے تیار رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی زیر صدارت ہونیوالے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…