پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

یہ انصاف کی تضحیک ہے،مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدیدرد عمل ،عدلیہ پرانتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے ردعمل میں سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون اور انصاف بھی شرمندہ ہیں، مظلوم نوازشریف نہیں، انصاف خود ہے۔ٹوئٹر میں اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ افسوس صرف اس بات کا ہے کہ نوازشریف سے انتقام لینے کیلئے اداروں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہی مریم ہے جس کا ذکر پہلے فیصلے میں نہیں آیا، اب انتقام لیاجا رہاہے کیونکہ نا انصافی پر بات کی ہے۔مریم نواز کے مطابق یہ فیصلہ شدید دباؤ پر ہی آسکتا ہے، دوسری صورت میں انصاف کی بدلی شکل ناقابل تصورہے، یہاں بیٹے سے تنخواہ اثاثہ ہے ٗیہ انصاف کی کیا تضحیک ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…