عمران خان کی اب تک کی سب سے بڑی جعلسازی ،کیپٹن(ر)صفدر نے سنگین الزام عائد کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میں اصلی کپتان جبکہ عمران خان جعلی کپتان ہے، اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ وہ سرخرو کرے گا، کیپٹن (ر)صفدر کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز کے داماد کیپٹن(ر)صفدر نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں کے سوال کا… Continue 23reading عمران خان کی اب تک کی سب سے بڑی جعلسازی ،کیپٹن(ر)صفدر نے سنگین الزام عائد کر دیا







































