ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی خاتون عظمیٰ طاہر نے بحیرہ احمر کی گہرائیوں میں قومی پرچم لہرا دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

جدہ(آن لائن)پاکستانی خاتون عظمی طاہر نے بحیرہ احمر کی گہرائیوں میں پاکستانی پرچم لہرا کر منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عظمی طاہر نے سمندر کی تہہ میں بانی پاکستان کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ عظمی طاہر نے سعودی شہر جدہ میں بحیرہ احمر

کی گہرائی میں بہادری سے غوطہ لگایا اور سبز ہلالی پرچم لہرا دیا ۔ عظمی طاہر نے سمندر کی تہہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ غوطہ خوری کا دورانیہ ایک گھنٹہ رہا جبکہ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے تین ساتھی بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…