بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور میں بھی ایک اورڈبل شاہ ،کویتی دینار دوگنا کر والاگروہ دھرلیاگیا، مرکزی ملزم کو 1ارب 61کروڑ روپے جرمانہ، حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے ڈبل شاہ طرز پر لوگوں کو کویتی دینار دوگنا کر نے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والے گروہ کے مرکزی ملزم کو 1ارب 61کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، گروہ میں شامل تین دیگر لزمان کو پیش نا ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا گیا جبکہ انکی جلد گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے۔کیس

احتساب عدالت لاہور میں یعقوب نامی ملزم کا کیس 2006ء سے زیر سماعت تھا ۔ عدالت نے ملزم کو 44 لاکھ 35 ہزار814 دینار کی سزا سنائی جو پاکستانی 1 ارب 61کروڑ سے زائد بنتے ہیں ۔کیس میں شامل ایک ملزم پہلے ہی پلی بارگین کر چکا ہے ۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…