بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کی فعال قیادت میں (ن) لیگ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی‘ مشاہد اللہ خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی فعال قیادت میں پوری مسلم لیگ(ن)متحد ہے اور ان کی قیادت میں ہی پارٹی آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے پختہ عزم کے ساتھ کام کیا اور دہشتگردی، اقتصادی صورتحال، توانائی کے بحران اور

امن و امان کی صورتحال سمیت دوسرے مسائل پر کامیابی سے قابو پایا جن کا ملک کو 2013ء میں سامنا تھا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ بدعنوانی کے خلاف نعرے بلند کر رہے ہیں لیکن انہوں نے اپنی پارٹی میں بدعنوان عناصر کے خلاف کچھ نہیں کیا۔تبدیلی کے نعرے لگانے والوں سے قوم سوال کرتی ہے کہ خیبرپختونخوا ہ میں کیا تبدیلی لائی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…