اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ملاقات کے موقع پر کلبھوشن کی بیوی ایک بوتل بھی ساتھ لائی اس کے اندر کیا ہے،تشویشناک صورتحال

datetime 25  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے انکی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات دفتر خارجہ میں شروع ہو چکی ہے۔ملاقات کے موقع پر جاری کی گئی ایک تصویر میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ کلبھوشن کی اہلیہ کے ہاتھ میں ایک پلاسٹک کی بوتل ہے ۔ملاقات کے موقع پر پلاسٹک کی بوتل کی موجودگی نے کئی سوالوں کو جنم دیدیا ہے۔سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین کی جانب سے

تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے اس اسے بھارت کی ایک چال قرار دے رہے ہیں ،،جیسا کہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی فلموں میں اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ جب کسی خطرناک ملزم کی ملاقات کرائی جاتی ہے تو ملاقات کیلئے آنے والے اسی کوئی زہریلی چیز کھلا دیتے ہیں تاکہ وہ اپنی زبان نہ کھول سکے۔اب اس بوتل کے اندر پانی ہے یا کچھ اور،اس پر نئی بحث شروع ہو چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…