اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

نوازشریف کی واپسی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ نواز شریف سوموار کے روز اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے تھے۔ گزشہ

روز نیب عدالت میں پیشی کے بعد نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کی جس کے بعد وہ لاہور پہنچ گئے ۔ سابق وزیر اعظم انتہائی سخت سکیورٹی میں ائیر پورٹ سے اپنی رہائشگاہ پہنچے۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…