پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملتان میں اہم سیاسی جماعت کے دوگروپوں میں جھگڑا، فائرنگ ،متعدد زخمی،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں، اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں جماعت اسلامی کے دوگروپوں کے درمیان آپس کے جھگڑے اور فائرنگ سے دوکارکن زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکز جامع العلوم معصوم شاہ روڈ ملتان میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کی تقریب حلف برداری کے دوران جھگڑا ہواجب انٹراپارٹی الیکشن میں ہارنے والے گروپ کے چار کارکنوں نے جیتنے والے گروپ پرفائرنگ کردی جس سے دونوجوان زخمی ہوگئے،زخمی نوجوانوں کونشتراسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس

کی بھاری نفری بھی مدرسہ جامع العلوم پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ دوسری طرف نجی ٹی وی چینل نے جماعت اسلامی کے ترجمان کنورصدیق کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے جماعت اسلامی کے ہی کارکن تھے، جن کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے پولیس کو درخواست دے دی گئی ہے۔ تقریب حلف برداری کے دوران جھگڑا ہواجب انٹراپارٹی الیکشن میں ہارنے والے گروپ کے چار کارکنوں نے جیتنے والے گروپ پرفائرنگ کردی جس سے دونوجوان زخمی ہوگئے

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…