پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

(ن) لیگ کا آئندہ عام انتخابات سے پہلے اہم اقدام کا فیصلہ،مر یم نوازشر یف نے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بھی آئندہ عام انتخابات سے پہلے کارکنوں کو سوشل میڈیا پر متحر ک کر نے کا فیصلہ ‘مر یم نوازشر یف نے26دسمبر کو لاہور میں سوشل میڈیا کنونشن طلب کر لیا جبکہ (ن) لیگ کے مر کزی صدر میاں نوازشر یف بھی خطاب کر یں گے۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے عام انتخابات سے قبل لاہور سمیت پورے ملک میں تحر یک انصاف کا سوشل میڈیا پر بھر پور مقابلہ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے سوشل میڈیا سے وابستہ اپنے

کارکنوں کو متحر ک کیا جائیگا اس حوالے سے مر یم نوازشر یف نے بتایا کہ میں نے 26دسمبر کو ماڈل ٹاؤن لاہور سیکرٹر یٹ میں بلالیا ہے جبکہ میری خواہش پر (ن) لیگ کے مر کزی صدر میاں نوازشر یف بھی خطاب کر یں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بھی آئندہ عام انتخابات سے پہلے کارکنوں کو سوشل میڈیا پر متحر ک کر نے کا فیصلہ ‘مر یم نوازشر یف نے26دسمبر کو لاہور میں سوشل میڈیا کنونشن طلب کر لیا جبکہ (ن) لیگ کے مر کزی صدر میاں نوازشر یف بھی خطاب کر یں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…