برطرف کئے گئے پانچ ججز نے اپنے خلاف کئے گئے فیصلے کو چیلنج کردیا،نہ کوئی ثبوت فراہم کئے گئے اور نہ ہی انکوائری ہوئی،اصل وجہ کیا ہے؟ بڑا دعویٰ کردیا
پشاور(این این آئی) پشاورہائی کورٹ کی جانب سے برطرف کئے گئے ججز نے کہاہے کہ ہمیں بغیر ثبوت کے نوکریوں سے نکالا، ثبوت ہیں تو فراہم کیے جائیں۔ہمیں صفائی کا موقع نہیں دیا گیا،کوئی انکوائری نہیں ہوئی، ہائیکورٹ میں درخواست دی لیکن اس پر بھی سماعت نہیں ہوئی۔ ہر مجرم کو صفائی کا موقع دیا… Continue 23reading برطرف کئے گئے پانچ ججز نے اپنے خلاف کئے گئے فیصلے کو چیلنج کردیا،نہ کوئی ثبوت فراہم کئے گئے اور نہ ہی انکوائری ہوئی،اصل وجہ کیا ہے؟ بڑا دعویٰ کردیا