تخت لاہور کیلئے ن لیگ دوڑ سے باہر، تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں کتنی سیٹیں ہو گئیں، تحریک انصاف کے ترجمان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کے عمل کا جلد آغاز کریں گے، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس پنجاب میں سب سے زیادہ سیٹیں ہیں، اب تحریک انصاف کی پنجاب میں 131 نشستیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد امیدوار سید… Continue 23reading تخت لاہور کیلئے ن لیگ دوڑ سے باہر، تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں کتنی سیٹیں ہو گئیں، تحریک انصاف کے ترجمان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا