تحریک انصاف کا حکومت میں آتے ہی پولیس پر بڑی پابندی لگانے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) تحریک انصاف نے حکومت میں آتے ہی پولیس اسٹیشنز میں شہریوں پر تشدد کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہاکہ تحریک انصاف کی قیادت پولیس اسٹیشنز اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد… Continue 23reading تحریک انصاف کا حکومت میں آتے ہی پولیس پر بڑی پابندی لگانے کا فیصلہ