سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نئے گورنرز کون ہونگے؟حتمی فیصلہ کرلیاگیا،نام سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس طرح پنجاب کے لیے چوہدری سرور کو… Continue 23reading سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نئے گورنرز کون ہونگے؟حتمی فیصلہ کرلیاگیا،نام سامنے آگئے