اسے کہتے ہیں قانون کی حکمرانی۔۔۔!!! شہبازشریف نے ایسا کیا کام کردیا کہ چیف جسٹس بھی انکی تعریف پر مجبور ہو گئے
اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خلاف ضابطہ اشتہارات کے اجراء کیس میں 55 لاکھ روپے کا چیک جمع کرانے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ قانون کی حکمرانی ہے ،شہباز شریف کے رضاکارانہ کے اقدام کو سراہتے ہیں ۔منگل کے روز… Continue 23reading اسے کہتے ہیں قانون کی حکمرانی۔۔۔!!! شہبازشریف نے ایسا کیا کام کردیا کہ چیف جسٹس بھی انکی تعریف پر مجبور ہو گئے











































