نومنتخب وزیراعظم عمران خان اہم سیاسی جماعت پر مہربان، جس حلقے کو کھولنا چاہتے ہیں کھول لیں، فری ہینڈ دے دیاگیا
اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انتخابات پر ہمارے تحفظات رہے ہیں ، عمران خان نے یقین دہانی کرائی کہ جس حلقے کو کھولنا چاہتے ہیں کھول لیں، گزشتہ 16سالوں میں جمہوریت نے آمریت کا راستہ روکا ہے لیکن… Continue 23reading نومنتخب وزیراعظم عمران خان اہم سیاسی جماعت پر مہربان، جس حلقے کو کھولنا چاہتے ہیں کھول لیں، فری ہینڈ دے دیاگیا