تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 6روپے کم ہونے کے بعد سونے کی قیمت ایک ہی دن میں اتنی زیادہ کم ہوگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات2018میں کامیابی کے بعدگولڈمارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہفتہ کو مزید1650 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کوکراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ… Continue 23reading تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 6روپے کم ہونے کے بعد سونے کی قیمت ایک ہی دن میں اتنی زیادہ کم ہوگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا