خواتین ووٹنگ کی 10 فیصد شرح کم،کن دو حلقوں کا الیکشن کالعدم قرار دئیے جانے کا امکان،کامیاب امیدوار وں کے چہرے لٹک گئے
پشاور (آن لائن) خیبرپختونخواہ کے دو حلقوں میں الیکشن کالعدم قرار دئیے جانے اور دوبارہ ووٹنگ کروائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پر خواتین کے کم ووٹوں کی وجہ سے دوبارہ ووٹنگ کروائے جانے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ این اے 10 شانگلہ اور… Continue 23reading خواتین ووٹنگ کی 10 فیصد شرح کم،کن دو حلقوں کا الیکشن کالعدم قرار دئیے جانے کا امکان،کامیاب امیدوار وں کے چہرے لٹک گئے