اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے شہریوں سے پٹرول ،گیس اور بجلی کے بلوں میں غیر مناسب ٹیکسفیس کی وصولی کے معاملے کی سماعت 28ستمبر کو مقرر کرتے ہوئے اٹارنی جنرل، چیئرمین اوگرا، پی ایس او کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ نے
شہریوں سے پٹرول، گیس اور بجلی کے بلوں میں غیر مناسبٹیکس سیس کی وصولی کے معاملے یک سماعت 28ستمبر کو مقرر کر دی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کرے گا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چیئرمین اوگرا، پی ایس او کو نوٹسز جاری کر دیئے۔