بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیاں محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ اور مریم نواز کی والد ہ بیگم کلثوم نواز

کے انتقال کے بعد شریف خاندان سوگ میں ہے جس کے باعث نواز شریف اور مریم نواز نہ تو کوئی سیاسی مہم چلائیں گے اور نہ ہی کسی عوام پروگرام میں شرکت کرینگے یہ بھی بتایاگیا ہے کہ نواز شریف پیر کے روز احتساب عدالت میں پیش ہونے کیلئے لاہور سے اسلا م آباد جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…