”سوچو اگر عمران خان کو سیاست کرنا آتی تو۔۔۔“ وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بنتے ہی متوقع خاتون اول بشریٰ بی بی نے دبنگ بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف عام الیکشن میں وفاق، خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں اکثریتی جماعت کے طور پر سامنے آچکی ہے اور حکومت بنانے کا بھی اعلان کر چکی ہے جبکہ بلوچستان میں حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور سندھ میں اس کا اپوزیشن لیڈر سامنے آنے کے روشن امکانات ہیں۔ عمران خان کو کھلاڑی… Continue 23reading ”سوچو اگر عمران خان کو سیاست کرنا آتی تو۔۔۔“ وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بنتے ہی متوقع خاتون اول بشریٰ بی بی نے دبنگ بیان جاری کر دیا