تبدیلی کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنیوالی تحریک انصاف کی حکومت بھی سابقہ حکومتوں کے نقش قدم پر چل پڑی، گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے بینکوں سے کتنے ارب روپے کا قرضہ سود پر اٹھا لیا ؟

20  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی پی پیز کی بجلی پیداوار بند کرنے کی دھمکی، حکومت کا گردشی قرضوں کی مد میں 50ارب روپے فوری ادا کرنے کا فیصلہ، حکومت نےگردشی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 50 ارب روپے 8 پاکستانی بنکوں سے قرض لیے ، ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے گردشی قرضوں کی مد میں 50ارب روپے فوری طور پر آئی پی پیز کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوزنے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق

50 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ آئی پی پیز کی طرف سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی پر کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام اور ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے ادائیگی مرحلہ وار پیر کے روز سے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پیر کے روز 34 ارب روپے وزارت توانائی کو دیئے جائیں گے جس کے بعد 16 ارب روپے رواں ماہ کے آخر میں ادا ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گردشی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 50 ارب روپے 8 پاکستانی بنکوں سے قرض لیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…