اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کاغذات نامزدگی میں ٹیرن وائٹ سے متعلق حقائق کیوں چھپائے؟ سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ سماعت کرے گا،آج کی بڑی خبر آگئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹر دانیال چودھری نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر رکھی

تھی، سپریم کورٹ نے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ سماعت کرے گا۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں بیٹی سے متعلق حقائق چھپائے ۔ عمران خان آرٹیکل 62 کے تحت اہل نہیں ،عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں نااہل قراردیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…