قومی اسمبلی پہنچے سے قبل شہباز شریف کی امیدوں پر پانی پھر گیا آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین آصف علی زر داری نے مسلم لیگ (ن)کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلہ کے بعد لیگی وفد سے ملاقات سے بھی انکار کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن)کی… Continue 23reading قومی اسمبلی پہنچے سے قبل شہباز شریف کی امیدوں پر پانی پھر گیا آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے بڑا فیصلہ سنا دیا