جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

رہائی کے فیصلے پر جشن مگر ۔۔۔۔ وقت شریف خاندان کے خلاف کیا قیامت خیز چال چل گیا ہے جسکا انہیں علم نہیں ، ہارون رشید نے پیشگوئی کردی” >

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے کرپشن کرنے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ یہ ایک وقتی فیصلہ ہے اور اس پر اخلاقی فتح کی بات کرنا غلط ہے ، اخلاق کا تو گزر بھی اس کوچے میں نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ وقت کادھارا شریف خاندان کے حق میں نہیں ہے ۔ ان کی معصومیت کا نغمہ وہ لوگ

گاتے ہیں جن کے ان کے ساتھ مفادات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلیٹس بھی موجود ہیں اور کرپشن بھی موجود ہے،منی لانڈرنگ ہوئی ہے ،تو کیا یہ سب کچھ مفروضہ ہے ؟انہوں نے کہا کہ اگر وکیل ڈھنگ سے دلائل نہ دے ، میں ان کی نیت پر شک نہیں کرتا لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب کے وکیل جس طرح ڈرے ڈرے اور سہمے سہمے سے تھے تو یہ تو اخبار نویسوں کوبھی پتہ چل رہا تھا کہ فیصلہ یہی ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…