سیاحتی مقامات ، پارک ، ہوٹل، ریسٹورنٹس سمیت تمام معلومات آن لائن ،خیبرپختونخوا کو عالمی سطح پر بطور سیاحت برانڈ متعارف کرنے کیلئے زبردست اقدام
پشاور(این این آئی)محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے سینئر صوبائی وزیر سیاحت محمد عاطف کی ہدایات پر خیبرپختونخوا کو عالمی سطح پر بطور سیاحتی برانڈ متعارف کرانے کیلئے ستمبر میں ہونے والے عالمی یوم سیاحت پر سیاحوں کی سہولت کے پیش نظر نئی ویب اور موبائل ایپ متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں گزشتہ… Continue 23reading سیاحتی مقامات ، پارک ، ہوٹل، ریسٹورنٹس سمیت تمام معلومات آن لائن ،خیبرپختونخوا کو عالمی سطح پر بطور سیاحت برانڈ متعارف کرنے کیلئے زبردست اقدام