تحریک ا نصاف کے اہم رہنما کی نااہلی کا خدشہ، فیصل واڈا کی امریکی شہریت،برطانیہ، دبئی اور ملائشیا میں جائیدادیں، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے دوہری شہریت سے متعلق جواب طلب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور فیصل واوڈا کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔جمعہ کو نو منتخب رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے وکیل الیکشن کمیشن سے کہا… Continue 23reading تحریک ا نصاف کے اہم رہنما کی نااہلی کا خدشہ، فیصل واڈا کی امریکی شہریت،برطانیہ، دبئی اور ملائشیا میں جائیدادیں، تفصیلات منظر عام پر آگئیں