نواز شریف سے ملاقات کیلئےاڈیالہ جیل آنیوالے وزیراعظم آزادکشمیر کیساتھ کیا سے کیا ہو گیا، جیل انتظامیہ نے ایسا سلوک کر دیا کہ فاروق حیدر سوچ بھی نہیں سکتے تھے، غصے میں کیا کام کر دیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے ملاقات کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا، جیل انتظامیہ نے کئی اہم شخصیات کو ملاقات سے روک دیا، محمود خان اچکزئی، جاوید ہاشمی اور وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر ملاقات کئے بغیر ہی روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading نواز شریف سے ملاقات کیلئےاڈیالہ جیل آنیوالے وزیراعظم آزادکشمیر کیساتھ کیا سے کیا ہو گیا، جیل انتظامیہ نے ایسا سلوک کر دیا کہ فاروق حیدر سوچ بھی نہیں سکتے تھے، غصے میں کیا کام کر دیا؟