منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات ٗتحریک انصاف نے مجموعی طورپر 15ٗ (ن)لیگ نے 11 نشستیں حاصل کرلیں ٗ الیکشن کمیشن نے نتائج کا باقاعدہ اعلان کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 36 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی پوزیشن جاری کر دی، پی ٹی آئی نے مجموعی طور پر 15،مسلم لیگ ن نے 11 ٗ پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ق اور اے این پی نے دو دو نشستیں حاصل کیں، 3 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے۔الیکشن کمیشن نے 36 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا، الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 11 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی 25 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے۔

قومی اسمبلی کی 11 نشستوں میں سے مسلم لیگ (ن )اور پی ٹی آئی نے چار چار نشستیں جیتیں، جبکہ مسلم لیگ ق نے 2 اور متحدہ مجلس عمل کے حصے میں ایک نشست آئی۔پنجاب اسمبلی کی 13 میں سے 6نشستیں مسلم لیگ (ن اور5 پی ٹی آئی نے جیتیں، 2آزادا میدوار کامیاب ہوئے،کے پی کے کی 9 نشستوں میں سے 6 پی ٹی آئی ،2 اے این پی اور ایک مسلم لیگ ن نے جیتی ۔سندھ اسمبلی کی دونوں نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے، بلوچستان اسمبلی کی ایک نشست آزاد امیدوار نے جیت لی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…