صدر بننے کے بعد عارف علوی پہلا کام کیا کریں گے؟ ایسا اعلان کردیا کہ جان کر عمران خان تو کیا نواز شریف بھی حیران رہ جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا کام اپنے گھرکاڈرینج کوٹھیک کرانے کاکرائوں گا، تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی نے ایوان صدر جانے سے قبل ایساکام سر انجام دینے کا اعلان کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی میدوار عارف علوی کا… Continue 23reading صدر بننے کے بعد عارف علوی پہلا کام کیا کریں گے؟ ایسا اعلان کردیا کہ جان کر عمران خان تو کیا نواز شریف بھی حیران رہ جائینگے