تین بار گنتی کروالی ،اب اور آپ کیلئے کیا کریں؟تحریک انصاف کا خواجہ سعد رفیق سے سوال،سعد رفیق نے پھر بھی ماننے سے انکارکردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہاہے کہ این اے 131 میں تین بار گنتی کے بعد بھی سعد رفیق ناکام ہوئے، اب ان کو نتیجہ قبول کرلینا چاہئے۔ انہوں نے خواجہ سعد رفیق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 3 بار گنتی کروائی ہےآپ نہیں جیت رہیں تو… Continue 23reading تین بار گنتی کروالی ،اب اور آپ کیلئے کیا کریں؟تحریک انصاف کا خواجہ سعد رفیق سے سوال،سعد رفیق نے پھر بھی ماننے سے انکارکردیا