پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

’’شہید بینظیر کے اثاثوں کی تفصیلات مانگنا انکی قبر کا ٹرائل ہو گا‘‘ این آر او کیس میں زرداری نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے کیا مؤقف پیش کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے 29اگست کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی،  منگل کو آصف زرداری نے سپریم کورٹ کے 29 اگست فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی اپیل 25ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی، عدالت نے این آر او کیس میں فریقین اور ان کے بیوی بچوں کی تفصیلات مانگی تھیں، درخواست میں موقف اپنایا گیا شہید بے نظیر بھٹو کے اثاثوں کی تفصیلات مانگنا ان کی قبر کے ٹرائل کے

مترادف ہے۔آصف علی زرداری نے موقف اپنایا کہ بچوں کی بھی ایک عشرے کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی جا سکتی ہیں، انکم ٹیکس کے قانون کے مطابق پانچ سال تک کی تفصیلات طلب کی جا سکتی ہیں، الیکشن کمیشن میں بھی اثاثوں کی ایک سال کی تفصیلات طلب کی جاتی ہیں، امیدوار اس کی اہلیہ اور زیر سرپرستی بچوں کی تفصیلات پوچھی جاتی ہیں، کیا مرحوم اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرنا ان کی قبر کا ٹرائل نہیں؟  29 اگست کا اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم آئین کی شق 13کی خلاف ورزی ہے۔(

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…