گورنر بلوچستان کی تقرری، تحریک انصاف کے اہم رہنما سمیت دو اہم شخصیات کے بارے میں غور شروع،نام سامنے آگئے
کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان کے نام پر صوبائی و وفاقی حکومت کے درمیان ناموں پر غور شروع منظور کاکڑ کا نام زیر غور ہے ذرائع کے مطابق صدارتی انتخابات کے بعد بلوچستان کی گورنری کی تبدیلی پر بھی صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان گورنر بلوچستان کے نام پر بھی غور شروع کر… Continue 23reading گورنر بلوچستان کی تقرری، تحریک انصاف کے اہم رہنما سمیت دو اہم شخصیات کے بارے میں غور شروع،نام سامنے آگئے







































