جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

نتائج سے پہلے جیت کا اعلان خواجہ سعدرفیق کو بھاری پڑ گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سخت نوٹس، بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 131سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ سعد رفیق کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہاکہ ریٹرننگ آفیسر این اے131میں تمام ایجنٹوں اور امیدواروں کی موجودگی میں رزلٹ کی تکمیل کا کام کررہا ہے ۔

لہذا کسی امیدوار کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ پریذائیڈنگ افسروں ، ریٹرننگ آفیسر یا الیکشن کمیشن کے آئینی فرائض کی انجام دہی میں مداخلت کرے یا پریشرڈالے ، الیکشن کمیشن کے کام میں کسی پارٹی یا امیدوار کی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…