پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ضمنی الیکشن ٗمظفر گڑھ میں انوکھا انتخاب،ماں اوربیٹے کا مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

مظفر گڑھ(این این آئی)مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات میں ماں نے بیٹے کو شکست دید ی۔ضمنی انتخابات میں مظفر گڑھ کے حلقے پی پی 272 میں ماں اور بیٹے نے ایک ہی نشست پر انتخابات لڑا۔آزاد امیدوار ہارون سلطان بخاری پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والی اپنی والدہ زہرا بتول کے مدمقابل تھے تاہم جیت ماں کے حصے میں آئی۔پی پی 272

مظفرگڑھ میں ماں نے بیٹے کو ہرا دیا، غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی زہرا بتول 24019 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئیں۔ان کے بیٹے آزاد امیدوار ہارون احمد سلطان دوسرے نمبر پر رہے جنہوں نے 17072 ووٹ لیے۔واضح رہے کہ ہارون سلطان عام انتخابات میں خاتون امیدوار کو ووٹ دینا حرام قرار دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…