ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

میرے بیٹے نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا، کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا بلکہ میرے پاس جو زمینیں ہیں وہ کس کی ہیں؟ منشا بم نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منشا بم اچانک سپریم کورٹ پہنچ گیا، لاہور میں زمینوں پر قبضہ کرنے کے حوالے سے مشہور منشاء بم پولیس سے بچ سپریم کورٹ پہنچ کر سب کو حیران کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق جب منشا بم سپریم کورٹ پہنچا تو عدالت میں وقفہ چل رہا تھا اور چیف جسٹس موجود نہیں تھے لیکن اس نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ میں ہی چیف جسٹس کا انتظار کر ے گا۔ اس موقع پر منشا بم نے کہا کہ

میں نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا، میرے پاس جو زمین ہے وہ ساری میرے والد کی ہے۔ منشا بم نے کہا کہ عدالت میں خود گرفتاری دینے کے لیے پیش ہو رہا ہوں، مجھے انصاف دیا جائے میرے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، اس نے بتایا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر میرے بیٹے نے چیئرمین کا الیکشن لڑا، اس نے کہا کہ مجھ پر جھوٹ مقدمات بیٹے کے الیکشن لڑنے کے بعد بنائے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…