پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن) ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہرکی کہ وہ دونوں ممالک کے تعلقات بہتربنانے کے لیے اقدامات کریں کیونکہ دونوں ممالک میں درمیان ہونے والی کشیدگی کے باعث ہمارے جوان شہید ہوجاتے ہیں۔ انتخابات 2018 میں

کامیابی کے بعد عمران خان کے قوم سے خطاب کے بارے میں کنگنا نے کہا کہ عمران خان نے بہت اچھی تقریرکی تھی۔ کنگنارناوت نے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ہاتھ جوڑ کرعمران خان سے التجا کی کہ دونوں ممالک کے تعلقات خوشگوار اور بہتر بنائیں۔ واضح رہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو، کپل دیو سمیت متعدد بھارتی شخصیات کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…