اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گستاخانہ موادنہ ہٹائے جانے پر بات بڑھ گئی،عدالت نے ٹویٹر کو بندکرنے کا عندیہ دیدیا ، دھماکہ خیز اعلان

datetime 20  جولائی  2018

گستاخانہ موادنہ ہٹائے جانے پر بات بڑھ گئی،عدالت نے ٹویٹر کو بندکرنے کا عندیہ دیدیا ، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر سے گستاخانہ مواد نہ ہٹائے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو ہی ٹویٹر انتظامیہ کو خط لکھنے کا حکم دیا ہے ۔ جمعہ کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کے… Continue 23reading گستاخانہ موادنہ ہٹائے جانے پر بات بڑھ گئی،عدالت نے ٹویٹر کو بندکرنے کا عندیہ دیدیا ، دھماکہ خیز اعلان

بورڈ نے میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نجی سکول بازی لے گئے ،تفصیلات جاری

datetime 20  جولائی  2018

بورڈ نے میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نجی سکول بازی لے گئے ،تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی) لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2018ء کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزمیٹرک کے نتائج کا باضابطہ اعلان آج بروز ( ہفتہ ) کو کریں گے جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے… Continue 23reading بورڈ نے میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا ،نجی سکول بازی لے گئے ،تفصیلات جاری

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے پر فائرنگ ،2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 20  جولائی  2018

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے پر فائرنگ ،2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے پر فائرنگ کے واقعہ میں ملوث 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جمعہ کو رپورٹ طلب کی تھی جس پر آئی جی پنجاب نے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کو رپورٹ دی ہے… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کے بیٹے پر فائرنگ ،2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

شفاف انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے،انتخابات کے بعد کنٹینر کی تیاری،دھاندلی ہوئی تو کیا کریں گے؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

شفاف انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے،انتخابات کے بعد کنٹینر کی تیاری،دھاندلی ہوئی تو کیا کریں گے؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کی تاریخ سبق آموز ہے تاہم سبق سیکھنے کی کوشش نہیں کی گئی،ستر کے انتخابات میں عوام نے اپنے زور بازو سے نمائندگی کے حق کو منوایا، دوہزار تیرہ کے انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے… Continue 23reading شفاف انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے،انتخابات کے بعد کنٹینر کی تیاری،دھاندلی ہوئی تو کیا کریں گے؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

عام انتخابات کے دن 25جولائی کو موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی،الیکشن کمیشن اوردیگر اداروں کو خصوصی ہدایات جاری

datetime 20  جولائی  2018

عام انتخابات کے دن 25جولائی کو موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی،الیکشن کمیشن اوردیگر اداروں کو خصوصی ہدایات جاری

لاہور( این این آئی )محکمہ موسمیات نے 25جولائی کو بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہو چکی ہیں جس سے ملک کے بالائی علاقوں سمیت، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اتوار سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع… Continue 23reading عام انتخابات کے دن 25جولائی کو موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی،الیکشن کمیشن اوردیگر اداروں کو خصوصی ہدایات جاری

چیف جسٹس چھٹی کا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

چیف جسٹس چھٹی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( این این آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے 25جولائی کوعدالتی تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ وہ خود سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں موجود ہوں گے۔

الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی، مخالف امیدوار نے عمران خان کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی، مخالف امیدوار نے عمران خان کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131سے آزاد امیدوار ڈاکٹر عامر حسین نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرکے انکے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ دونوں کے درمیان ملاقات زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ پر ہوئی ۔ڈاکٹر… Continue 23reading الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی، مخالف امیدوار نے عمران خان کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا

سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟، نادرا نے سوشل میڈیا پر آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے اشتہار کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟، نادرا نے سوشل میڈیا پر آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے اشتہار کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )نیشنل رجسٹریشن اینڈ ڈیٹا بیس اتھارٹی ( نادرا )نے سوشل میڈیا پر پھیلی ان افواہوں کی تردید کردی ہے جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آن لائن ووٹنگ کے ذریعے انتخابات 2018 کی رائے شماری میں حصہ لینے کی ترغیب دی جارہی ہے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے… Continue 23reading سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟، نادرا نے سوشل میڈیا پر آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے اشتہار کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

الیکشن شفاف نہ ہوئے تو کیا ہوگا؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 20  جولائی  2018

الیکشن شفاف نہ ہوئے تو کیا ہوگا؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے خطرناک پیش گوئی کردی

چکوال (این این آئی) چیئرمین دفاعی پیدوار سینیٹ کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ نگران حکومتوں اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ شفاف انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرے ، اب اگر شفافیت کے بارے میں انگلیاں اٹھ رہی ہیں تو ضرورت ہے کہ تمام ادارے شفاف انتخابات کیلئے… Continue 23reading الیکشن شفاف نہ ہوئے تو کیا ہوگا؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے خطرناک پیش گوئی کردی