ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، چیف جسٹس آج وزیر اعظم کیخلاف کیا کرنے جارہے ہیں؟ پی ٹی آئی والوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت آج پیر کو کرے گا ۔ ۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کریں گے جبکہ دیگر اراکین میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن شامل ہیں۔

مسلم لیگ(ن) کے راہنما بیرسٹر دانیال چودھری نے 2017 میں عمران کو اخلاقی جرائم پر نااہل قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا انہوں نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپانے وہ آرٹیکل 62، 63 کے تحت رکن اسمبلی رہنے کے اہل نہیں ۔ عدالت سے استدعا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…