تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم کامنصوبہ منظر عام پر لے آئی، جلد ہی کیا ہونیوالا ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا
کراچی(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ الیکشن 2018میں صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں دھاندلی ہوئی ہے، 10،10پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ایک ہی رائٹنگ میں درج ہے، یہ کیسے ممکن ہے؟،سندھ میں نیا صوبہ بنانے کے لیے کراچی میں50لاکھ لوگوں کے دستخط کرائیں گے،… Continue 23reading تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم کامنصوبہ منظر عام پر لے آئی، جلد ہی کیا ہونیوالا ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا