’’ہن آرام ای‘‘اب پتہ چلا کہ شیر اور جیپ کا فرق؟ پرویز رشید نے چوہدری نثار کو مخاطب کر کے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگ سے منحرف سابق وزیر داخلہ کو مرچیں لگ جائیں گی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کی الیکشن ہارنے پر پرویز رشید بھی بول پڑے، ایسی بات کہہ دی کہ سابق وزیر داخلہ کو مرچیں لگ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو شیر کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔پرویز رشید راولپنڈی سے قومی… Continue 23reading ’’ہن آرام ای‘‘اب پتہ چلا کہ شیر اور جیپ کا فرق؟ پرویز رشید نے چوہدری نثار کو مخاطب کر کے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگ سے منحرف سابق وزیر داخلہ کو مرچیں لگ جائیں گی