جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

منظور وٹو بھی ’’کھلاڑی ‘‘ بن گئے ،عبدالعلیم خان اورغلام سرورخان بھی جہانگیرترین کی ملاقات، تحریک انصاف کی بڑی پیشکش قبول کرلی

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر اعلی ٰپنجاب میاں منظور احمد وٹو نے تحر یک انصاف کے ٹکٹ پر این اے103سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے وفد کے ہمراہ میاں منظور وٹو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ،عبدالعلیم خان اورغلام سرورخان

بھی جہانگیرترین کے ہمراہ تھے،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور انہیں باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت بھی دی،میاں منظوروٹو پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پرضمنی الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہو گئے ہیں منظوروٹونے این اے 103فیصل آبادسے الیکشن لڑنے کیلئے پارٹی کودرخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…